آنکھ کا ارتقاء
سلطنت حیوانات میں آنکھ ایک ایسا عضو ہے جو مختلف اقسام کے جانوروں میں پائی جاتی ہے۔ اور ہر جانوروں کے گروہ میں پائی جانے والی آنکھ دوسرے گروہ سے مختلف ہے۔
آئی سپاٹ فائیلم پلیٹی ہلمن تھیس میں پایا جاتا ہے لیکن کلاسیفیکیشن ہائیریرکی میں اگلے کئی فائیلا میں آئی سپاٹ غائب ہے۔
اس کے بعد فائیلم مولسکا میں کئی مختلف اقسام کی آنکھیں پائی جاتی ہیں جن کے بارے میں سائینس دان یہ کہتے ہیں کہ یہ کنورجنٹ ایوولوشن کا نتیجہ ہیں۔
اس کے بعد فائیلم انیلیڈا میں آنکھ غائب ہے۔
اس کے بعد فائیلم آرتھروپوڈا کی آنکھوں کی بناوٹ فائیلم مولسکا سے بالکل مختلف ہے اور ایسا کوئی آرتھروپوڈ نہیں جس میں آئی سپاٹ موجود ہو۔
اس کے بعد فائیلم ایکائینو ڈرمیٹا میں آنکھ غائب ہے۔
مزید آگر چلیں تو فائیلم ہیمی کارڈیٹا اور فائیلم کارڈیٹا کے سب فائیلم یوروکارڈیٹا میں ایک مختلف قسم کی آنکھ پائی جاتی ہے۔
فائیلم کارڈیٹا ہی کے سب فائیلم ورٹیبریٹا میں پھر سے ایک اور مختلف قسم کی آنکھ ملتی ہے۔
آنکھوں کی یہ سب اقسام ایک دوسرے سے مختلف ہیں اور ان میں کوئی ساختی مماثلت نہیں۔
اور ان مختلف گروہوں میں آنکھوں کے بتدریج ارتقا کی منزلوں کا بھی کوئی سراغ نہیں۔ اگر ہے تو صرف فرضی قیاس موجود ہے۔

0 تبصرے