آکسفورڈ انگریزی ڈکشنری کے مطابق لفظ "نظریہ" کا مطلب وہ ہایپوتھسس ہے جس کی تصدیق مشاہدے یا تجربے سے کی گئی ہو، اور معروف یا قابل قبول حقائق کو سمجھنے کے لئے مددگار ہو." ایک نظریے کو قابل قبول ہونے کیلئے پہلے مشاہدات اور تجربات کی کسوٹی سے گزرنا پڑتا ہے اور اس کے بعد اس میں یہ صلاحیت بھی پائی جانی چاہیے کہ وہ دستیاب حقائق کی تشریح کرے.
اس کے برعکس، ایک سادہ ہایپوتھسس کسی بھی مظہر کو سمجھنے کیلئےصرف استدلال یا دلیل کے لئے ایک بنیاد کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ اس ہائپوتھسس کو تجربات کی کسوٹی پر پرکھنے کے بعد غلط یا درست مانا جا سکتا ہے۔ یعنی ہاہپوتھسس کی سپورٹ میں فی الوقت کوئی حقائق موجود نہیں ہوتے البتہ اگر یہ تجربات سے صحیح ثابت ہو جائے تو نظریہ بن سکتا ہے۔

ارتقا کی مثال بعد الزکر ہائپوتھسس کی ہے جسے نہ تجربات کی مدد حاصل ہے اور نہ ہی حقائق کی۔ یہ ایک ایسا خیال ہے جس کو کوشس کے باوجود ارتقا پسند سائینس دان مسلط نہیں کر پاتے کیونکہ نہ تو آج تک کسی تجربے سے صحیح ثابت ہوسکا ہے اور نہ ہی دستیاب حقائق اس کو سپورٹ کرتے ہیں۔
0 تبصرے