اللہ نے جب حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا تو ان کا قد ساٹھ زراع (بازو) تھا۔ پھر آدم علیہ السلام کو فرمایا کہ جاؤ ملائکہ کو سلام کرو اور سنو کہ وہ جواب میں کونسا تحفہ دیتے ہیں۔ تو آدم علیہ السلام نے ان کو السلام علیکم کہا تو جواب میں ملائکہ نے وعلیکم السلام کے بعد ورحمۃ اللہ کا اضافہ کیا۔ اور جو بھی شخص جنت میں جائے گا وہ آدم علیہ
السلام کی صورت پر ہوگا اور ہمیشہ سے لوگ آج تک قد میں چھوٹے ہوتے آرہے ہیں۔
السلام کی صورت پر ہوگا اور ہمیشہ سے لوگ آج تک قد میں چھوٹے ہوتے آرہے ہیں۔
صحیح البخاری حدیث نمبر ( 3326 ) صحیح مسلم حديث نمبر ( 7092 ) ۔
ارتقاء کو قرآن و حدیث سے ثابت کرنے والوں سے گزارش ہے کہ اس حدیث کے بارے میں کیا خیال ہے؟
0 تبصرے