ایک دلچسپ کہانی
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ براعظم یورپ میں موجود جزائر برطانیہ میں ایک شخص رہتا تھا۔ ان جزائر کو "یونائیٹڈ کنگڈم آف گریٹ بریٹن اینڈ ناردرن آئرلینڈ" بھی کہتے ہیں۔ ایک دفعہ یہ شخص اپنے ایک دوست کے کہنے پر سمندری سفر پر روانہ ہوا۔ اس سے پہلے اس نے کبھی سمندری سفر نہیں کیا تھا۔ اپنے سمندری سفر کے دوران اس کا گزر کچھ جزائر سے ہوا جہاں یہ کچھ عرصے کیلئے رکا۔ ان جزائر پر اس شخص نے دیکھا کہ مختلف جزائر پر موجود چڑیوں کی چونچوں میں فرق ہے۔ اس بات سے اس شخض نے حتمی طور پر مندرجہ ذیل نتائج اخذ کر لئے۔
1۔ تمام زندگی ایک ہی خلیہ سے وجود میں آئی جو خودبخود بن گیا۔
2۔ انسان چیمینزی کا چچازار بھائی ہے اور اس کے آبائو اجداد بندر تھے۔
3۔ ایک نوع دوسری نوع میں تبدیل ہوتی رہتی ہے۔
2۔ انسان چیمینزی کا چچازار بھائی ہے اور اس کے آبائو اجداد بندر تھے۔
3۔ ایک نوع دوسری نوع میں تبدیل ہوتی رہتی ہے۔
اس شخص نے یہ نتائج کیوں اخذ کئے یہ تو وہی جانتا ہوگا لیکن اس شخض نے اس وقت سے سے آج تک بہت سے مفید ذہنوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے۔
اگر آپ اس شخص کا نام جانتے ہیں تو کمنٹ میں جواب دیں۔
0 تبصرے