پہلے پہل یعنی ملین سالوں قبل

پہلے پہل یعنی ملین سالوں قبل جب ماحول تبدیل ہوتا تھا تو انواع ارتقاء کی بدولت نئی انواع میں تبدیل ہو کر معدومیت سے بچ جاتی تھیں۔ آج کل ماحول میں تبدیلی سے بہت سی انواع معدوم ہو رہی ہیں۔ فطرت میں نئی انواع کے بننے کا عمل رک کیوں گیا ہے؟؟
نوٹ: نیچے والی تصویر صرف تفریح کیلئے ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے