(رنگیلا بھگوان (حصہ چہارم

رنگیلا بھگوان (حصہ چہارم)
تحریر:محمد مکرم
معزز قارئین پچھلے ٣ حصوں میں کرشنا جو کہ ہندوؤں کے نام نہاد بھگوان ہیں ان کی کچھ خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی نازیبا حرکات جو موصوف بڑے شوق اور دلچسپی سے کیا کرتے تھے ان کو با حوالہ اپ لوگوں کی خدمت میں پیش کردیا،اب اپ لوگ یہ جان کر بلکل بھی حیران نہیں ہوں گے کہ کرشنا صاحب نشہ آور مشروب بھی نوش فرمایا کرتے تھے اور جوا بھی کھیل لیا کرتے تھے بڑے ہی ذوق و شوق سے-تو ملحائضہ کیجئیے -
مہابھارتا کتاب نمبر ٥ سیکشن ٥٩ سے اقتباس ،کرشنا صاحب ارجن کے ساتھ بیٹھ کر نشہ آور مشروب بھی نوش فرمایا کرتے تھے ،
شری مد بھگواتم ٦٩.١٠ -١٩ تا ٢٢ سے اقتباس ، نرادا جب کرشنا صاحب کی جاہ سکونت پہ پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ،بھگوان کرشنا اپنی ہردل عزیز بیگم اور اس کی ایک عزیز اددهوا کے ساتھ بیٹھے جوا کھیل رہے ہیں -
ان حوالہ جات کی روشنی میں جو کہ ہندو مت کی مذہبی کتابوں سے سلسلہ وار پیش کئے گئے ہیں اگر یہ کہا جائے کہ کرشنا صاحب عورت باز شرابی کبابی جواری تھے تویہ قطعا غلط نہیں ہوگا-اور یہ ہم از خود افسانہ سازی نہیں کررہے ہیں - یہ ہندو مت کی کتابیں چیق چیق کر خود کھ رہی ہیں -جسے یہ محسوس ہو رہا ہو کہ یہ سب ناچیز کے دماغ کی اخترہ ہے تو وہ ان سلسلہ وار پیش کردہ حوالہ جات کو پڑھ کر اپنی اس غلط فہمی کو دور کر سکتا ہے -اس بات کو لکھنا اس لئے ضروری سمجھا کیوں کے بہت سے لوگ یہ کہتے نظر آرہے ہیں کہ یہ جو ہم ہندوؤں کے باطل عقائد اور باطل دیوی دیوتاؤں کی گرفت کر رہے ہیں یہ مناسب نہیں ہے -مگر شاید ان لوگوں کو یہ نہیں پتا کہ آریا سماج کا بانی حقہ و تمباکو نوش بھنگ پی کر مست رہنے والا ٢ ٹکے کا پلید کافر مشرک انسان آنجہانی سوامی دیانند سرسوتی جہنم کا ایندھن-
جس نے کم و بیش ١٥٠ سال پہلے اسلام کے خلاف ایک محاذ کھولتے ہوئے انتہائی توہین آمیز کتاب تحریر کی تھی اور ساتھ ہی اس کے ایک چیلے ملعون گوپال جو اپنے گرو ملعون سوامی دیانند کی طرح کافر مشرک پلید جہنمی بنیا تھا اس ملعون خبیث نے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کی گستاخی پہ مبنی ایک انتہائی گستاخانہ کتاب لکھی تھی جس کے نتیجے میں اس ملعون گستاخ گوپال کو الله کے ایک بندے غازی علم الدین شہید رحمت الله علیہ نے واصل جہنم کیا تھا اور ملعون سوامی دیانند کو ایک لڑکی نے زہریلا مادہ دودھ میں تحلیل کر کے پلا دیا تھا جس سے ملعون واصل جہنم ہوا تھا -تاریخ گواہ ہے کہ جس نے اسلام سے ٹکرانے کی ناکام کوشش کی وہ خود خاک میں تحلیل ہوگیا اور نشان عبرت بن گیا-ملعون سوامی کا اور اس کے چیلے ملعون گوپال کا عبرتناک انجام دنیا کے سامنے ہے- امید کرتا ہوں ان سلسلہ وار تحاریر کو لکھنے کا اصل مقصد بھی واضع ہو گیا ہوگا کہ یہ ہندوؤں کی جانب سے کی جانے والی گستاخیوں کا نتیجہ ہے اور بس اب چند لفظوں میں ہندوؤں کو دعوت فکر دیتے ہوئے اس عنوان کو مکمل کرتا ہوں -کہ ایسا مذہب جس کا خود ساختہ بھگوان ہی ایک دنیا پرست عیاش انسان ہے اور اس خود ساختہ نام نہاد بھگوان نے ہر وہ برے کام بڑے ذوق و شوق سے انجام دئے جو ایک شریف انفس انسان نہیں کر سکتا اور بات یہاں پہ ختم نہیں ہوتی یہ انسان کرشنا کروڑوں لوگوں کا قاتل بھی ہے پوری مہابھارتا بھری پڑی ہے جنگ و جدال سے جس پہ اگر لکھنے بیٹھیں تو ایک پوری کتاب مرتب کی جا سکتی ہے لیکن ستم ظریفی کہ ضعیف العقیدہ لوگوں نے اسے اپنا خدا بنا لیا غور طلب بات یہ ہے کہ ایسا انسان جو خود ہی سیدھے راستے پہ نہیں ہے تو وہ کیسے دوسروں کو نیکی کی دعوت دے کر سیدھے راستے پہ چلا سکتا ہے اور کیسے نجات دہندہ بن سکتا ہے ؟ جس نے ازخود اعتراف کیا ہو بھگواد گیتا چیپٹر ١٠ ورس ٣٠ میں کہ" میں شیاطین میں پیدا ہوا ہوں" اتنا متنازہ انسان جس نے ہر وہ برے غیر اخلاقی کام سر انجام دئے اور انتہا یہ ہے کہ کروڑوں لوگوں کا قتل بھی جس کے سر ہے ،لیکن اس کے باوجود اسے معتبر گردانہ جاتا ہے،کہاں ہیں انسانیت کے نام نہاد ٹھیکے دار لبرل ملحدین ؟جو ہر وقت انسانیت کا راگ الاپتے نظر اتے ہیں لیکن مجال ہے جو ایک لفظ بھی ان کی زبان سے اس کے بارے میں کبھی نکلا ہو اور نکلے بھی کیسے کیوں کہ یہ کرشنا باطل مذہب کا پیشوا جو ہے اور نام نہاد ملحدین تو خود ان ہی کفار و مشرکین میں سے ہی ہیں اور ان کا کام صرف اور صرف اسلام کے خلاف اپنی ناپاک زبانوں کو دراز کرنا ہے ملحدیت کا لبادہ اوڑھے یہ کفار مشرکین کا ٹولہ ہے جو مسلمانوں کی صفوں میں گھس کر اپنے ناپاک عزائم کو پورا کرنے کی ناکام کوشیشوں میں لگا ہے-لیکن ان شاءاللہ اب ان کفّار و مشرکین نام نہاد لبرل و ملحدین کا عبرتناک انجام عنقریب ہے -
جن کی عقلیں مسخ ہو گئیں ہوں ان کو یہ بات سمجھ نہیں انے والی ہے لیکن ہمارا کام جو تھا اسے ہم نے پورا کردیا ہے اب ماننا یا نا ماننا انسان کی اپنی مرضی ہے-ختم شد

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے