احساس کمتری کا شکار ان لوگوں کے لئے جو کہتے ہیں کہ مسلمان ایک ہزار سال سے تاریخ کے دستر خوان پہ حرام خوری کر رہے ہیں
ترجمہ: ڈاکٹر احید حسن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ میں مقیم پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر خان صدیقی نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ہائپر فائن میں کام کرتے ہوئے دنیا کی پہلی ایسی ایم آر آئی مشین ایجاد کر لی ہے جسے مریض کے بستر پہ لے جا کر اس کا ایم آر آئی کرنے کے لئے استعمال کیا جا سکے گا۔ یہ ایجاد ہائپر فائن ریسرچ نے اپنے پاکستانی چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر خان صدیقی کی سربراہی اور تحقیق میں کی، یہ مریضوں کے دماغ کی تھری ڈی تصاویر بھی بنا سکے گا، اس کی قیمت عام ایم آر آئی سے بیس گنا کم ہوگی، اس کا نام Hyperfine's portable MRI رکھا گیا ہے۔ اس کا وزن کمرے میں لگے فکس ایم آر آئی سکینر کے وزن کا دسواں حصہ ہوگا، اس کے مزید فوائد میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اسے چلانے کے لئے اضافی بجلی اور کولنگ کی ضرورت نہیں ہوگی جیسا کہ عام ایم آر آئی کو ہوتی ہے جس کو مسلسل اے سی کی کولنگ نہ ملنے سے اس کے خراب ہونے کا ڈر ہوتا ہے، امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی یا FDA نے اس مریضوں پہ استعمال کے لئے منظور کر لیا ہے۔ امریکہ میں کام کرتے ہوئے ڈاکٹر خان صدیقی کی تحقیقی دلچسپی کے میدان یہ ہیں:
Gamification of Health and Wellness
Internet of Things in health
Personal health records
Consumer health
Big Data
Machine Learning and Deep Learning
Computer Vision
Imaging Informatics
MRI
Search and Information Retrieval
Image processing
Human Computer Interaction
User Centered Design
Human Factors
Natural User Interface
Platform Engineering
Radiology
Medical Imaging
Blockchain
Distributed computing

0 تبصرے