چیمپینزی اور انسان کی پروٹین میں فرق

کچھ ارتقائی سائنسدان کہتے ہیں کہ انسان اور چیمپینزی کے ڈی این اے میں 98 فیصد مماثلت ہے۔ حالانکہ اس دعوے میں بھی سچائی نہیں لیکن 98 فیصد کے حساب سے بھی انسان اور چیمپینزی کی پروٹینز میں بھی 98 فیصد مماثلت ہونی چاہیے لیکن انسان اور چیمپینزی کی 80 فیصد پروٹینز ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ ماہرین ارتقائی حیاتیات ڈی این اے کی مماثلت پر تو خوش ہو جاتے ہیں لیکن پروٹینز کے اختلاف پر کوئی خاطر خواہ جواب نہیں دیتے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے