تحریر:محمد مکرم
زمانہ جاہلیت سے چلی آرہی یہ ہندوؤں کی ناپاک رسم ہےجس میں عورت کو اس کے خاوند کی چتا کے ساتھ زندہ جلا دیا جاتا ہے -اب تھوڑا اس کا مختصر سا پس منظر بھی پیش خدمت کر دیتے ہیں ملاحظہ کیجۓ-یہ لفظ "ستی" ہندوؤں کے نام نہاد بھگوان شیوا کی بیوی کے نام پہ رکھا گیا ہے-لیکن ستی کو دکشیانی بھی کہا جاتا ہے جو بیٹی تھی پرسوتی اور دکشا کی ستی شیوا سے بہت محبت کرتی تھی لیکن اس کا باپ ان کی شادی میں رکاوٹ بنا ہوا تھا -لیکن جیسے تیسے شیوا اور ستی کی شادی ہو گئی لیکن ستی کے باپ دکشا کو یہ پسند نہیں آیا اس نے شیوا کو دعوت پہ نا بلا کر بدلہ لیا جس کے نتیجے میں ستی نے خود کو آگ لگا کر خود کشی کرلی شیوا جب واپس گھر پہنچا تو وہ ستی کی جھلسی ہوئی لعش دیکھ کر اپنے غصے کو قابو میں نا رکھ سکا پھر بجلی کی سی تیزی سے جا کر ستی کے باپ دکشا کو موت کے گھاٹ اتاردیا -پھر جب سے ہی اس ناپاک نسواں کش رسم کا آغاز ہوا جن کا ذکر ہمیں ہندو مت کی کتابوں میں ملتا ہے -ملاحظہ کیجۓ
مہابھارتا ادی پروا ٢٥.١ سے اقتباس ، مدراس کے راجہ کی بیٹی پانڈو کی بیوی اپنے شوہر کی چتا کے ساتھ جل گئی -
مہابھارتا ادی پروا ٢٦.١ سے اقتباس ، اس کی بیوی مداری نے خود کو زندہ جلوا دیا اور اس طرح اس نے اپنی زندگی کی قربانی دے کر اپنے پربو کے ساتھ اچھی بیویوں کی طرح سورگ میں ساتھ رہنے چلی گئی-
پراسارا سمرتی ٢٨.٤ سے اقتباس ، اگر ایک بیوہ اپنے مردہ شوہر کے انتم سنسکار پہ خود کو بھی اس کے ساتھ آگ میں جلوا لیتی ہے تو دس لاکھ سال تک سورگ میں رہتی ہے -
وشنو سمرتی ١٤.٢٥ اے اقتباس ، اپنے شوہر کی موت کے بعد اپنی عزت کی حفاظت کے لئے شوہر کے ساتھ ہی زندہ جل کے مکتی حاصل کر لے -
پیش کردہ حوالہ جات کی روشنی میں یہ کہا جائے تو بلکل غلط نہیں ہو گا کہ ہندو مت ایک حیوانی باطل شیطانی معاشرہ ہے جس میں ہر وہ برا انسانیت کش کام اپ کو مل جائے گا جس کو سن کر خود شرم بھی شرما جائے اور خاص طور پہ عورت کے لئے تو یہ انتہائی خطرناک ہے یعنی ہندو مت میں عورت کی دو ٹکے کی بھی کوئی اوقات نہیں ہے جس کا اندازہ مندرجہ بلا حوالہ جات کو پڑھ کر بخوبی لگایا جا سکتا ہے ہندو مت کے حساب سے عورت کو مرد کا زر خرید غلام گردانہ گیا ہے یعنی جب تک شوہر زندہ ہے تو عورت بھی زندہ ہے جیسے ہی شوہر کی موت واقع ہوئی تو عورت کی بھی سانسیں اس کے ساتھ ہی جبران روک دی جاتی ہے لیکن بہت سے لوگ یہ سوچ رہے ہوں گے کہ کیا اس دور جدید میں بھی بھلا کوئی ایسا کام کر سکتا ہے تو جواب ہے جی بلکل کر سکتا ہے ہندو مت میں آج بھی بلکل ویسا ہی کام ہوتا ہے جیسا دور جاہلیت میں ہوتا تھا اس کی زندہ مثال یہ پیش کردہ حوالہ جات ہیں ملاحظہ کیجئے -
1 April 2015 Maharashtra: Woman’s body found from husband’s pyre
http://www.dnaindia.com/india/report-maharashtra-woman-s-body-found-from-husband-s-pyre-2073728
http://www.dnaindia.com/india/report-maharashtra-woman-s-body-found-from-husband-s-pyre-2073728
Dec 15 2014: In Bihar, 65-year-old woman jumps into husband’s funeral pyre
http://www.firstpost.com/india/bihar-65-year-old-woman-jumps-husbands-funeral-pyre-1849693.html
http://www.firstpost.com/india/bihar-65-year-old-woman-jumps-husbands-funeral-pyre-1849693.html
9 Sep 2009 Indian women still commit ritual suicides
https://www.rt.com/news/india-ritual-suicide-sati/
https://www.rt.com/news/india-ritual-suicide-sati/
14 October 2008 Relatives arrested after widow burns to death on funeral pyre
https://www.theguardian.com/world/2008/oct/14/india
https://www.theguardian.com/world/2008/oct/14/india
22 September 2006 Brothers arrested for throwing 95-year-old mother on funeral pyre
http://www.dailymail.co.uk/news/article-406471/Brothers-arrested-throwing-95-year-old-mother-funeral-pyre.html
http://www.dailymail.co.uk/news/article-406471/Brothers-arrested-throwing-95-year-old-mother-funeral-pyre.html
22 August 2006 India wife dies on husband’s pyre
http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/5273336.stm
http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/5273336.stm
استفادہ https://vedkabhed.wordpress.com/2014/10/01/sati-pratha-the-burning-of-widows/
0 تبصرے